تحریک انصاف نے صرف ایل این جی پر 200ارب کا ڈاکہ ڈالا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم زراعت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، امپورٹ بند کر دی ہے تجارتی خسارہ کم کررہے ہیں ملک میں انوسمنٹ لانے کی کوشش کررہے ہیں ، انہوں نے صرف ایل این جی پر 200ارب کا ڈاکہ ڈالا ۔

یہ بھی پڑھیں

قمر زمان کائرہ

جیل میں خواتین پرجنسی تشدد کے گھٹیا الزام لگانے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے، قمرزمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے پی ٹی آئی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے