ٹوئٹر

اب ٹوئٹر صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ سے پیسے کماسکیں گے

کراچی (پاک صحافت) یوٹیوب صارفین کی طرح اب ٹوئٹر صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ سے پیسے کما سکیں گے۔ جی ہاں ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ٹوئٹر صارفین بھی اب اپنے اکاؤنٹس سے پیسے کماسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوئٹر صارفین بھی اب اپنے اکاؤنٹس سے پیسے کماسکیں گے۔ ٹوئٹر صارفین بھی اب اشہتارات سے پیسے کمائیں گے۔

واضح رہے کہ ایلون مسک نے بتایا  کہ اب ویریفائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والے ٹوئٹر صارفین اشتہارات سے آمدنی حاصل کرسکیں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو ویریفائی کرنے کیلئے 8 ڈالر ماہانی فیس لاگو کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

زمین طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد میں

(پاک صحافت) گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے