اسمارٹ فون

دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا ہے؟  رپورٹ کے مطابق ایپل کے آئی فون 13 نے اپریل 2022 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز کی عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل کے آئی فون 13، آئی فون 13 پرو میکس، آئی فون 13 پرو، اور آئی فون 12 نے اپریل 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 اسمارٹ فونز میں سرفہرست چار مقامات حاصل کیے۔

واضح رہے کہ سام سنگ اور ریڈمی وہ برانڈز ہیں جنہوں نے ٹاپ 10 میں جگہ بنائی۔  قابل ذکر یہ کہ ٹاپ 10 کی فہرست میں پانچ ایپل ہینڈ سیٹس نے جگہ بنائی۔

یہ بھی پڑھیں

فیس بک

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیں

(پاک صحافت) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں گزشتہ دنوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے