جوڑ توڑ کا کھیل ڈرٹی پالیٹکس ہے، ہم یہ کھیل نہیں کھیلنا چاہتے، سعد رفیق دسمبر 25, 2022 ویڈیوز 0 لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سیاست کو گندی سیاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوڑ توڑ کا کھیل ڈرٹی پالیٹکس ہے، اور ہم یہ کھیل نہیں کھیلنا چاہتے۔ Read More »