دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون جون 24, 2022 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا ہے؟ رپورٹ کے مطابق ایپل کے آئی فون 13 نے اپریل 2022 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز کی عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات … Read More »