روس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا انکشاف، کورونا امریکی لیبارٹری کا وائرس ہے اپریل 28, 2021 بین الاقوامی 0 ماسکو {پاک صحافت} روس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں نیا کورونا وائرس کا آغاز ایک امریکی لیب سے ہوا ہے اور ماسکو حکومت کو کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کے ذمہ دار کے معاملے پر کام کرنا چاہئے۔ ویاچیسلاو ولیدین نے کہا ہے کہ … Read More »