کراچی کے امن کو خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سندھ جون 18, 2022 پاکستان 0 کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن بڑی قربانیوں کے بعد بحال کیا ہے، کسی کو شہر کے امن کو خراب کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید نے … Read More »