لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سستے بازاروں کے نام پر غیر معیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت بابرکت مہینے میں روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ …
Read More »