Tag Archives: سدباب

حقائق سے آنکھیں نہیں چرا سکتے، پنجاب پولیس جرائم کنٹرول کرے، وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقائق سے آنکھیں نہیں پھیری جاسکتیں، پولیس صوبے میں جرائم کنٹرول کرے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں آئی …

Read More »

وزیراعظم کا ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی معاشی ٹیم ملکی معاشی صورتحال اور روپے کی قدر کے حوالے سے حقائق پر بریفنگ دے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیجانب سے کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور مہنگے داموں فروخت کیخلاف کارروائی کا حکم

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے پنجاب بھر میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردئے، گراں فروشی کے سدباب کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے صوبہ بھر میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کے فوری …

Read More »