ملتان (پاک صحافت) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما راؤ یاسر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ رہنما راؤ یاسر نے کہا ہے کہ …
Read More »