Tag Archives: دہشت گرد

شام، امریکی اور شامی فوجیوں میں بھی جھڑپیں، شامی فوجیوں کی تعداد بڑھ گئی

امریکی

دمشق (پاک صحافت) شامی فوجیوں نے الحسکہ صوبے میں امریکی جنگجو فوجیوں کے ایک قافلے کو پیش قدمی سے روک دیا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوجیوں نے امریکی جنگجو فوجیوں کے ایک قافلے کو روکا اور انہیں پیش قدمی کی اجازت نہیں دی جس کے …

Read More »

افغانستان میں ایک جامع حکومت بنائی جائے

اجلاس

نئی دہلی (پاک صحافت) افغانستان کے بارے میں بھارت میں ہونے والے اجلاس کے شرکاء نے اس ملک میں ایک جامع حکومت بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کے حوالے سے اس ملک کے پڑوسی ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے امن و امان تباہ کردیا، ان سے نجات ضروری ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کا امن و امان تباہ کردیا ہے۔ ملک دشمن حکومت سے نجات ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

پاک افغان سرحد پر جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید

پاک افغان سرحد

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز اور افغان دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد …

Read More »

شام اور اسد کے بارے میں ہم غلطی کر بیٹھے، سعودی ولی عہد

بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} لبنان کے الدیار اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اعتراف کیا ہے کہ شام اور صدر بشار اسد کے حوالے سے ریاض کی پالیسی غلط تھی۔ اخبار نے سعودی حکام کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد …

Read More »

دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

مستونگ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نو دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

یمن کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے سعودی عرب

جرمن

صنعاء {پاک صحافت} جرمن پولیس نے دو سابق جرمن فوجیوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ سابق فوجی یمن کی خانہ جنگی میں لڑنے کے لیے ایک ‘دہشت گرد’ نیم فوجی گروپ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ اے ایف پی کی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سابق فوجی …

Read More »

انکشاف، خاشقجی کے قتل کے بعد بن سلمان کے لیے صہیونی حمایت کے مقاصد

بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} ایک بین الاقوامی تنظیم نے جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کے لیے صہیونی حکومت کی حمایت کے مقاصد کا انکشاف کیا ہے۔ ایک بین الاقوامی تنظیم نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت کرنے کے اسرائیلی حکومت کے ارادوں کا انکشاف …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کوئٹہ دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دہشت گردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں …

Read More »

نئی حکومت تسلیم کی گئی تو ملک میں امن و سلامتی کی صورتحال بہتر ہو گی: طالبان

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان کے ایک ترجمان نے کہا کہ اگر افغانستان کی نئی حکومت کو دنیا تسلیم کرے گی تو اس سے ملک میں امن و سلامتی کی صورتحال بہتر ہوگی۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے جنوبی افغانستان کے قندھار میں شیعہ مسجد …

Read More »