9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت شرپسندی کی گئی۔ عطا تارڑ جون 1, 2023 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت شرپسندی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات قوم … Read More »