الیکشن کمیشن آیا ہوش میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا، فتح کے جشن منانے پر پابندی عائد اپریل 27, 2021 بین الاقوامی 0 نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے فتح کے جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ 2 مئی کو 5 ریاستوں کے آنے والے انتخابی نتائج سے پہلے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ حکم میں … Read More »