Tag Archives: انسانی حقوق

فلسطینی عوام اپنی مرضی قابضین پر مسلط کرسکتے ہیں۔ حماس

حماس ترجمان

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نابلس میں ہونے والی جھڑپوں نے ظاہر کیا کہ فلسطینی عوام اسرائیلی غاصبوں پر اپنی مرضی مسلط کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے ترجمان عبداللطیف القنوع نے “وائس آف الاقصی” ریڈیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے …

Read More »

اسرائیل کا ہدف قدس کے اسلامی تشخص کو تباہ کرنا ہے۔ حماس

حماس

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے ایک اہم رکن کا کہنا ہے کہ غاصبانہ قبضے کا مقصد شہر قدس اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور جرائم کا ارتکاب کرکے فلسطین میں اصل اسلامی تشخص کو تباہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے اہم رہنما محمود الزھار نے ذرائع …

Read More »

سعودی اتحاد یمنی عوام کی قحط اور بھوک کا سبب ہے۔ بین الاقوامی تنظیم

یمن

صنعا (پاک صحافت) تشدد کے خلاف عالمی تنظیم نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کی ناکہ بندی کے ساتھ سعودی اتحاد صنعا میں قحط اور اس ملک کے عوام کی بھوک کا سبب ہے۔ تفصیلات کے مطابق تشدد کے خلاف عالمی ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا جنرل اسمبلی میں خطاب

وزیراعظم شہبازشریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں موسمیاتی تبدیلی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں سالانہ اجلاس سےخطاب میں کہا کہ میرا دل اور …

Read More »

برطانوی سفارتخانے کی قدس منتقلی کے متعلق فلسطینی سفیر کی وارننگ

فلسطینی سفیر

لندن (پاک صحافت) لندن میں فلسطینی سفیر نے برطانوی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا کوئی بھی فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں سے امن کیلئے تاوان مانگ لیا

اسرائیلی فوج

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر غزہ کے باشندے امن برقرار رکھتے ہیں تو وہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے ورک پرمٹ میں اضافہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ بینی گانٹز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے باشندوں کو مقبوضہ …

Read More »

نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

اسرائیل مخالف احتجاج

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کی امریکہ آمد پر فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل مخالف احتجاج میں شریک مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین نے پلے کارڈز …

Read More »

میکسیکو میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے

میکسیکو اسرائیل

میکسیکو سٹی (پاک صحافت) میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاج مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو سٹی میں 2014 کے اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران لاپتہ ہونے والے 43 میکسیکن طلباء کے اہل خانہ اور رشتہ داروں …

Read More »

فلسطین کو آزاد اور خودمختار رہنے کا حق ہے۔ چلی صدر

چلی صدر

نیویارک (پاک صحافت) چلی کے صدر کا کہنا ہے کہ فلسطین کو آزاد اور خودمختار رہنے کا حق حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران چلی کے صدر گیبریل بریچ نے کہا ہے کہ رکن ممالک اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انسانی …

Read More »

ہم ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں کہ جس کا دارالخلافہ بیت المقدس ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور ظلم کے شکار مظلوم …

Read More »