Tag Archives: امن و امان

سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

لاڑکانہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت میں دیہی علاقوں میں امن و …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ کا عید پر امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے عید پر ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عیدالفطر پر بہترین انتظامات کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی۔

Read More »

قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، محسن نقوی

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر آمد پر کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا جس کے …

Read More »

8 فروری کو پتہ لگے گا کون آنسو بہاتا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پتہ لگے گا کون آنسو بہاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے کہ امن و امان کی صورتحال …

Read More »

کراچی کا امن و امان خراب کرنے کا حق کسی کو نہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن و امان خراب کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناطم آباد واقعے کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کیا …

Read More »

عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن اجلاس میں فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، سیکیورٹی چیلنجز موجود …

Read More »

امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سرفراز بنگلزئی کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا ملک اور …

Read More »

افغان سر زمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی میں استعمال ہو رہی ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) گراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو ہر محاذ پر ناکام بنایا ہے، افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے پریس کانفرنس …

Read More »

نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا …

Read More »