ماسکو {پاک صحافت} روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یوکرین مشترکہ سرحد کے قریب ایک بائیولوجیکل لیب میں حیاتیاتی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔ …
Read More »