Tag Archives: کے ٹو

قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی

علی سدپارہ

گلگت (پاک صحافت) قومی ہیرو علی سد پارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی ہے۔  قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ میرے والد اور جارج سنوری کی میتیں انتہائی مشکل جگہ پر …

Read More »

پاکستان کے معروف کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی

علی سدپارہ

گلگت (پاک صحافت) رواں سال دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے معروف کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ علی سدپارہ سمیت تین …

Read More »

لاپتہ ہونے والے کوہ پیما کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری

بلتستان(پاک صحافت)  پاکستان کے محمد علی سمیت تین کوہ پیماؤں کا پتہ لگانے کے لئے امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے  جو دنیا کے دوسرے سب سے اونچے پہاڑ کے ٹو پرپہنچنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہوگئے، جمعہ اور جمعرات کی درمیانی شب ان تینوں سے رابطہ نہیں ہوا …

Read More »