دنیا کے غریب ترین ملک ہیٹی کے صدر کو قتل کر دیا گیا جولائی 7, 2021 بین الاقوامی 0 پاک صحافت اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح نامعلوم افراد نے ہیٹی کے صدر جونیل موئس کو شدید زخمی کردیا ، جبکہ کچھ ذرائع ان کی ہلاکت کی بھی اطلاع دے رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایرنا نے ہیٹی کے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ملک کے … Read More »