پاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اپریل 29, 2022 انٹرٹینمنٹ 0 کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان نے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ خیال رہے کہ اداکار فیروز خان نے کعبہ شریف سے مداحوں کے لئے اپنی تصویر بھی شیئر کر دی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ … Read More »