Tag Archives: کشمور

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں اگر اسٹریٹ …

Read More »

کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، وزیر داخلہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سندھ میں بےامنی سے متعلق صورتِ حال دیکھنے آیا ہوں، کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے سکھر میں نادرا آفس کادورہ کیا اور …

Read More »

سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کندھ کوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بے امنی کا سبب قبائلی …

Read More »

نگران وزیر داخلہ سندھ کا کراچی اور اندرون سندھ بڑے آپریشن کا اعلان

حارث نواز

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نے کراچی اور اندرون سندھ جلد بڑے آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور اندرون سندھ میں بڑی کارروائیوں کی تیاری کررہے …

Read More »