اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی منفی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت دن بدن تباہ ہو رہی …
Read More »