Tag Archives: پی ٹی آئی

لیڈر خود گھر میں چھپ جائے تو کارکنوں کا گھبرانا بنتا ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت اور ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کا وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈر خود گھر میں چھپ جائے تو کارکنوں کا گھبرانا بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے جاری …

Read More »

گرفتاری دینے والے تمام  پی ٹی آئی رہنما اور ورکرز کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما …

Read More »

جیل میں پی ٹی آئی والوں کی مہمان نوازی کے انتظامات مکمل ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دادو، سکھر، جیکب آباد جیل میں پی ٹی آئی والوں کی مہمان نوازی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، اگر جیلیں کم پڑگئیں تو رنی کوٹ میں پی ٹی آئی کے لیے خصوصی جیل قائم کریں گے۔ تفصیلات …

Read More »

جس شہر کی جیل میں گنجائش ہوگی پی ٹی رہنماؤں کو وہاں بھیج دیا جائے گا، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جن لوگوں نے گرفتاریاں دی ہیں ان کا دل کیوں توڑیں۔ انہوں نے کہا کہ جس شہر کی جیل میں گنجائش ہوگی انہیں وہاں بھیج دیا جائے گا۔ تفصیلات …

Read More »

‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے وکلاء تحریک میں جب ایک رات جیپ میں رہنا پڑا تو یہ رات …

Read More »

یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی نئی آڈیو لیک

آڈیو لیک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد اور سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی نئی آڈیو منظر عام پر آ گئی۔ یاسمین راشد نے سوال کیا کہ کوئی اچھی خبر سنا دیں، آرڈر ہو گئے ہیں؟ غلام محمود ڈوگر …

Read More »

عمران خان کو آج عدالتی وقت ختم ہونے سے پہلے پیش ہونے کا حکم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آج عدالتی وقت ختم ہونے سے پہلے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پیش ہونے حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

شوکت خانم کو ملی امداد سے سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری 2008 میں کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے …

Read More »

 آئی ایم ایف کے سا تھ معاہدے سے مثبت اور منفی دونوں اثرات پڑیں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی زیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سا تھ معاہدے سے مثبت اور منفی دونوں اثرات پڑیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی تمام شرائظ قبول کیں، پی ٹی آئی کا معاہدہ ہمیں …

Read More »