آئی فون 15 سیریز کے سب سے مہنگے فون کی پہلی جھلک جاری فروری 27, 2023 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز تو ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر ان کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 سیریز کے سب سے مہنگے فون کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔ اس حوالے سے … Read More »