Tag Archives: پراپیگنڈا

ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کے منصوبے بنانے والی جماعت کے وزراء آج مخالفت کر رہے ہیں۔ …

Read More »

عمران خان نے جنرل باجوہ کے پاوں پکڑ کر این آر او لیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

قصور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جنرل (ر) باجوہ کے پاؤں پکڑ کر این آر او لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کی جھوٹی کہانی …

Read More »

اداروں کے خلاف تحریک انصاف کا بے بنیاد پروپیگنڈا قابل مذمت ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف تحریک انصاف کا بے بنیاد پروپیگنڈا قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلد گرے سے وائٹ لسٹ میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »