Tag Archives: پاک سرزمین

جی ایچ کیو میں یومِ تکریمِ شہداء کی مرکزی تقریب

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان آج منایا جارہا ہے۔ آج کے دن کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہدا پر ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمانِ خصوصی تھے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگارِ …

Read More »

جو حرکتیں عمران خان نے کی ہیں انکے بعد وہ خوش قسمت ہیں کہ صرف عدالتیں ہی کھلیں ہیِ، مصطفیٰ کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جو حرکتیں عمران خان نے کی ہیں انکے بعد وہ خوش قسمت ہیں کہ صرف عدالتیں ہی کھلیں ہیں ورنہ جو حرکتیں عمران خان نے کی ہیں انکے بعد تو بوٹ والے پرائم منسٹر ہاوس میں …

Read More »

مردم شماری پر پاک سرزمین پارٹی کا کراچی بند کا انتباہ

مردم شماری پر پاک سرزمین پارٹی کا کراچی بند کا انتباہ

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے انتباہ دیا ہے کہ اگر شہر میں منصفانہ مردم شماری نہ کی گئی تو ان کی پارٹی کراچی کو تالہ بند کردے گی۔ کراچی پریس کلب (کے پی سی) کے سامنے ایک بڑے جلسے سے …

Read More »