Tag Archives: پاناما

راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ جسٹس طارق مسعود

جسٹس طارق مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس طارق مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے خلاف تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں …

Read More »

نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

راولاکوٹ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شخص کو لانچ نہیں کیا جاتا تو پاکستان …

Read More »

دنیا میں خواتین کے حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والے ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت سے ہٹا دیا گیا

امریکہ

پاک صحافت بین الاقوامی وکلاء کے سرکاری بیان کے مطابق، یہ معاملہ – یعنی کسی ملک کو بین الاقوامی کمیشن سے نکالنے کے لیے ووٹ دینا – بنیادی طور پر بے مثال ہے، اور اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے کسی ملک کو ہٹانا بدعت ہو سکتی ہے اور …

Read More »

ناقص پالیسیوں کے باعث حکومت کو ہر ضمنی الیکشن میں شکست ہوئی، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ناقص پالیسیوں کے باعث حکومت کو ہر ضمنی الیکشن میں شکست ہوئی۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی ، بے روز گاری اور غربت سے لوگ اپنے بچوں کو …

Read More »