ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا، فضل الرحمان جون 19, 2023 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے خلاف کلمۂ حق … Read More »