Tag Archives: وفاقی کابینہ

ٹی ایل پی پر پابندی کا فیصلہ وزیر اعظم کا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کا ہے،  ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ  ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر قوم میں کوئی دو رائے نہیں، دنیا …

Read More »

وزیراعظم نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے مذہبی تنظیم ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے رسمی طور پر پابندی کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے …

Read More »

کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کئے جانے کا امکان

وزرائے اعلیٰ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے سے سینئر صحافی ضمیر حیدر نے  انکشاف کیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ …

Read More »

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی:وفاقی کابینہ

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی

اسلام آباد (پاک صحافت)وفاقی حکومت  مچھ واقعے کے متاثرین کی   مالی امدادکرے گی۔وزیر اعظم نے مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کر دیں۔ شہداء کے لواحقین کا دھرنا 5 روز سے جاری ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے …

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتیں دہشت گردی اور کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کا انتباہ نظر انداز کرکے لاہور میں آج جس جلسے کا انعقاد کررہی ہیں اس پر وفاقی حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام پر اکسانے کے لیے ان کے خلاف تیزی سے کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات …

Read More »