پاکستان کا یوم آزادی، گوگل کی جانب سے نیا ڈوڈل تیار اگست 14, 2021 ٹیکنالوجی 0 اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کی جانب سے نیاڈوڈل سامنے آیا ہے، پاکستان کے 75 یوم آزادی پر گوگل نے قلعہ دراوڑ کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے، جو گوگل کے او میں دکھایا گیا ہے جبکہ پورا نام سبز رنگ کے … Read More »