گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد بہترین فیچرز متعارف اکتوبر 27, 2023 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ گوگل میپس میں سرچ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اپنے قریب … Read More »