Tag Archives: مچھلی

گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ نگراں وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ گوادر میں فشریز کی صنعت کو جدت دی جائے، گوادر میں ماہی گیروں کو …

Read More »

بھارت، 60 سالہ شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، خود کو بھارتی شہری ثابت نہ کر سکا

بھارتی شہری

آسام {پاک صحافت} ہندوستان کے آسام کے موریگاؤں ضلع میں غیر ملکیوں کے ٹربیونل میں مقدمہ لڑنے والے 60 سالہ شخص کی جانب سے نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) میں نام درج ہونے کے باوجود مبینہ خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مانک داس …

Read More »

بلوچستان کے عوام کیساتھ ناانصافی بند کی جائے، سراج الحق کا گوادر دھرنے سے خطاب

سراج الحق

گوادر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ مسلسل ناانصافی اور زیادتی کی جارہی ہے، اب یہ سلسلہ بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں گوادر کو حق دو تحریک کی جانب سے منعقدہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے …

Read More »

پیرس لندن کشیدگی میں اضافہ؛ برطانوی پابندیوں کا امکان بڑھ رہا ہے

پیرس لندن

پیرس {پاک صحافت} فرانسیسی حکومت کے ترجمان گیبریل اٹل نے کہا کہ پیرس پابندیوں کی ایک فہرست تیار کر رہا ہے جسے کل جمعرات تک عام کیا جا سکتا ہے۔ اٹل نے مزید کہا، “ان میں سے کچھ اگلے ہفتے کے اوائل میں لاگو کر دیے جائیں گے، جب تک …

Read More »