وزیر اعظم کھڑے ہو کر جب موت کا پیغام دے اس کے بعد ہر شریف شہری کو خطرہ ہے، مریم اورنگزیب مارچ 10, 2022 اہم خبریں, پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کھڑے ہو کر جب موت کا پیغام دے اس کے بعد ہر شریف شہری کو خطرہ ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم … Read More »