اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف مذہبی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کے الزام میں درج دہشت گردی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب، جاوید لطیف، سابق سیکرٹری شہیرہ شاہد، سابق ایم ڈی پی ٹی وی …
Read More »