بھارت/ اتر پردیش میں کسانوں کو بے دردی سے کچلنے کا معاملہ، ملزمان لاپتہ کسانوں کی تحریک تیز ہو گئی اکتوبر 5, 2021 بین الاقوامی 0 نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری علاقے کا معاملہ زور پکڑ گیا ہے اور لگتا ہے کہ یہ ریاست کی یوگی حکومت کے لیے ایک بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کسانوں اور بی جے پی حکومت کے درمیان 10 ماہ سے لڑائی … Read More »