Tag Archives: قومی ہیرو

ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات قومی سانحہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات قومی سانحہ ہے، قوم عظیم ہیرو اور محسن سے محروم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر رنج …

Read More »

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کا 50 واں یوم شہادت

راشد منہاس

کراچی (پاک صحافت) آج پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر فرزند پاکستان راشد منہاس شہید کا پچاسواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ 20 اگست 1971 کے دن راشد منہاس کی قربانی سے ایک ناقابل فراموش داستان رقم ہوئی۔ اس دن راشد نے اپنے انسٹرکٹر پائلٹ فلائیٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان …

Read More »

عدنان صدیقی نے قومی ہیروز کو حکومت پاکستان کی جانب سے نظر انداز کیے جانےکو منافقانہ رویہ قرار دے دیا

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عدنان صدیقی نے قومی ہیروز کو حکومت پاکستان کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کو منافقانہ رویہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’چیمپیئنز ہمارا فخر، ہماری ذمہ داری ہیں، ہمارے اسٹارز کا خیال رکھیں۔‘ انہوں نے اپنے ٹوئٹ …

Read More »

قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی

علی سدپارہ

گلگت (پاک صحافت) قومی ہیرو علی سد پارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی ہے۔  قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ میرے والد اور جارج سنوری کی میتیں انتہائی مشکل جگہ پر …

Read More »