منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، پی ڈی ایم ترجمان فروری 16, 2023 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، نہ وہ مسلط ہوتے نہ آئی ایم ایف آتا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ آج مہنگائی عمران کا فیض جاریہ ہے۔ … Read More »