Tag Archives: ضمانت

شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد …

Read More »

عمران خان کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

جیل بھرو تحریک چلانا بزدلوں کا کام نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک چلانا بزدلوں کا کام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کی آنکھیں دو دن جیل میں رہ کر بھر آئیں وہ ڈرپوک …

Read More »

سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7 جنوری تک منظور کی ہے۔ احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ سلیمان شہباز …

Read More »

اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی …

Read More »

احسن اقبال کی عمران خان کو نارووال سے الیکشن لڑنے کی دعوت

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کو نارووال سے آئندہ الیکشن لڑنے کی دعوت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کو نارووال …

Read More »

سیاہ فاموں کے ساتھ امریکی پولیس کے ناروا سلوک کا تسلسل

امریکی پولیس

پاک صحافت ریاست کینٹکی میں ایک سیاہ فام شخص کے ساتھ امریکی پولیس اہلکاروں کا ناروا سلوک اس شخص کے فالج کا باعث بنا۔ اے بی سی سے آئی آر این اے کے مطابق، کینٹکی کے پانچ پولیس افسران پر پولیس کار میں ایک سیاہ فام آدمی کے ساتھ بدتمیزی …

Read More »

عبدالسلام: “مضبوط اور خودمختار یمن” کے قیام کے بارے میں ریاض کی تشویش منطقی نہیں ہے

عبدالسلام

پاک صحافت یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی: ایک مضبوط اور خود مختار یمن کی تشکیل کے بارے میں سعودی عرب کی تشویش منطقی نہیں ہے اور کوئی بھی ریاض کو اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتا کہ وہ اس تشویش سے …

Read More »

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور

دوست محمد مزاری

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے دوست مزاری کو ایک ایک لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا …

Read More »

امریکی اب بھی جوہری مذاکرات کے لیے دو جہتی نقطہ نظر پر عمل پیرا ہیں: کنانی

کنانی

پاک صحافت ناصر کنانی کا کہنا ہے کہ ایران کو دھمکی، اشتعال یا کسی اور ذریعے سے یکطرفہ طور پر تفریق پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی بخوبی جانتے ہیں کہ موجودہ صورتحال پر ایران کا کنٹرول ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »