یمن کے مفرور سابق صدر کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان، تحریک انصار اللہ نے اعلان کو غیر قانونی قرار دے دیا اپریل 7, 2022 مشرق وسطیٰ 0 صنعا {پاک صحافت} یمن سے فرار ہو کر سعودی عرب میں پناہ لینے والے اور سعودی عرب سے اپنے ملک پر حملہ کرنے کا مطالبہ کرنے والے سابق صدر منصور ہادی نے اب خود کو اقتدار سے الگ کرنے اور اپنے اختیارات صدارتی کمیٹی کے حوالے کرنے کی بات کی … Read More »