Tag Archives: صدارتی آرڈیننس

عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عارف علوی ایک جماعت اور ایک گروہ کے آلہ کار …

Read More »

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت ہر شعبے میں ناکام ہوچکی ہے اور اب اس کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ حکومتی فارورڈ بلاک دن بدن مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے نجی ٹی وی …

Read More »

حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن تباہ کر دیا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے آج ہماری یونیورسٹیز …

Read More »

تبدیلی کے جھوٹے خواب دکھانے والے آج ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، محمد جاوید قصوری

محمد جاوید قصوری

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امیر محمد جاوید قصوری نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو عوامی مشکلات کا کوئی احساس نہیں، ان کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے جھوٹے خواب دکھانے والے آج ملک میں ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔ احتساب …

Read More »