Tag Archives: صحافی

صحافیوں کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ رہنما اے این پی

زاہد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے صحافی تنظیموں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا،  خیال رہے کہ اپوزیشن کی تمام جمعاعتیں صحافی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں اور ان …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کیلئے بند

صحافی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاوس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کے لئے بند کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو داخل ہونے سے روکتے ہوئے پارلیمنٹ کی …

Read More »

شیری رحمان نے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھالیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان نے وفاقی حکومت سے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار بتائے اسے صحافیوں سے کیا خطرہ ہے؟ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہے جس کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے صحافیوں کی جانب سے …

Read More »

موجودہ حکومت ہر آئینی ادارے کو غیر موثر کررہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے ہر آئینی ادارے کو غیرموثر کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا اتھارٹی کے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کردیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کی آواز دبانے کے لئے حکومت کی جانب سے میڈیا اتھارٹی بل لایا جارہا ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہم نے …

Read More »

امریکہ نے سعودی عرب کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ڈرون اور میزائل حملوں کا سامنا کرنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا

امریکی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ نے اپنے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم پیٹریاٹ کو اپنے سب سے بڑے اتحادی سعودی عرب سے واپس لے لیا ہے ، یمن کی فوج اور الحوثی تحریک کے جوابی حملوں کے لیے سعودی عرب پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہے۔ ایسوسی ایٹڈ نیوز ایجنسی نے …

Read More »

یہ حکومت غیر جمہوری، آمرانہ و فسطائی سوچ کی مالک ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران شفقت اور عامر میر حراست میں لیے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقدین کو دباو میں لانےکیلیے اختیارات کا غیرقانونی استعمال کیاجارہاہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سچ بولنے پر ڈٹے …

Read More »

طالبان کا ظالمانہ چہرہ منظر عام پر آنے لگا، گردوارے سے ہٹایا نشان صاحب

گرودوارہ

کابل {پاک صحافت} لوگوں کی نسل کشی اور اقلیتوں کے خلاف نفرت اور طالبان کا وحشیانہ چہرہ افغانستان میں طالبان کی ترقی اور کئی علاقوں پر قبضے کے دوران دوبارہ منظر عام پر آیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق طالبان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا میں واقع چمکنی علاقے میں …

Read More »

صیہونی حکومت کے ذریعہ فلسطینی میڈیا کارکنوں کے حقوق پامال کرنے کے 696 واقعات

اسرائیلی فوج

تہران {پاک صحافت} فلسطینی صحافیوں کی تحفظ کمیٹی نے منگل کواعلان کیا کہ صیہونی حکومت نے رواں سال (2021) کے آغاز سے اب تک 696 مقدمات میں میڈیا کے حقوق کی پامالی کی ہے۔ ایرنا کے مطابق ، ترک اناطولیہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے ، فلسطینی صحافیوں کی تحفظ …

Read More »