فیس بک کی جانب سے صارفین کے لئے پروفائل لوپ ویڈیوکی سہولت ختم کرنے کا اعلان جنوری 28, 2022 ٹیکنالوجی 0 کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی جانبس ے صارفین کے لئے پروفائل لوپ ویڈیوکی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فیس بک نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سات فروری کے بعد بہت سارے صارفین کی پروفائل لوپ ویڈیو ہٹادی جائیں گی اور اسے ایک ساکت تصویر … Read More »