Tag Archives: شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح

نگراں وزیراعظم کی کویت کے اوّل نائب وزیراعظم سے ملاقات

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کویت کے اوّل نائب وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویت سٹی میں البیان محل پہنچے، جہاں کویت کے اول نائب وزیراعظم شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق اس …

Read More »