Tag Archives: شاہ چراغ

پاکستان کا بڑا دشمن ثناء اللہ غفاری افغانستان میں ہلاک

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کا ایک بڑا دشمن افغانستان میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغان شہر کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری کا تعلق افغانستان کے شہر کابل سے تھا، جس نے غفاری مدرسہ کابل سے مذہبی تعلیم …

Read More »

شاہ چراغ کے روضے میں دہشت گرد حملے میں ملوث دو دہشت گردوں کو سزائے موت سنادی گئی

شاہ چراغ

پاک صحافت ایران کی ایک عدالت نے شیراز کے شاہ چراغ روضے میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ ہفتے کے روز صوبہ فارس کے چیف جسٹس کاظم موسوی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مجرموں نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا اور …

Read More »

شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے نے امریکہ اور اس کے حامیوں کی تذلیل کی ہے، رہبر انقلاب

رہبر انقلاب

پاک صحافت رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شیراز کے شاہ چراغ روضے میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات میں اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس حملے نے امریکہ اور سیاہ دل منافقین کو رسوا کردیا ہے۔ آیت اللہ علی العظمی سید …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو امیر عبداللہیان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر بات کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ بات چیت میں …

Read More »

شیراز حملے میں مدد کرنے والے 6 ملزمین گرفتار، پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی

شیراز حملہ

پاک صحافت ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزارت انٹیلی جنس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ لوگ دہشت گرد حملہ …

Read More »

دفترخارجہ کی ایران میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم ایران کے شہر شیراز میں مزار پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے …

Read More »