Tag Archives: سیاسی

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ سیاسی حکمت عملی پر اتفاق

بلاول بھٹو شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے مشترکہ سیاسی حکمت عملی پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے …

Read More »

پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی حکومت کی بجٹ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا بجٹ عوامی نہیں …

Read More »

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: پاکستان

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرے

نیویارک/اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  پر زور دیا ہے کہ وہ  مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرے،  مسئلہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے سیاسی وجوہات رکھنے والے مسائل کے سیاسی حل کو فروغ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ …

Read More »

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چئیرمین شپ کے حصول کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کے لیے منصوبہ بندی کر لی ہے تاکہ اپنا سیاسی اثرو رسوخ بڑھایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ

آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال نہیں کرنے دیں گے

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم  آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال نہیں کرنے دیں گے اور اگر اپوزیشن ایسا کرے تو جیسا کرے گی ویسا بھرے گی، آئین و قانون کا احترام کریں گے تو احترام ملے گا، آئین و …

Read More »

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں:مولانا احمد شیرانی

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں

لاہور (پاک صحافت) جامعہ مدنیہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں آپسی اختلاف کو نظر انداز کریں یہ چیز ملکی استحکام کے خطرہ ہے۔پی ڈی ایم کا راستہ ان کی نظر میں ٹھیک ہوگا ان کی مرضی ہے جہاں مرضی …

Read More »