ٹوئٹر کے شریک بانی کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم عوام کیلئے کھول دیا گیا دسمبر 26, 2023 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو تھریڈز کے بعد ایک اور بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائی اب ایکس کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ اب اس … Read More »