Tag Archives: سوڈانی مسلمان

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی سالگرہ پر خونی سوڈان!

سوڈان

خرطوم (پاک صحافت) سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ہفتے کے روز ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں میں اب تک کم از کم پانچ افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ ان دنوں سوڈانی عوام ملک اور اسرائیل کے درمیان فوجی تعلقات کے معمول پر آنے کی سالگرہ پر …

Read More »