سمندر کے راستے ایل پی جی کی امپورٹ کا مقصد مافیا کو فائدہ پہنچانا ہے، عرفان کھوکھر مئی 30, 2021 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ منظم منصوبے کے ذریعے زمینی راستے سے ایل پی جی کی درآمد روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سمندر کے راستے ایل پی جی کی امپورٹ کا … Read More »