ڈھاکہ میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی مارچ 8, 2023 بین الاقوامی 0 پاک صحافت بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے گلستان کے قریب منگل کو ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکا ڈھاکہ کے نارتھ ساؤتھ روڈ پر واقع صدیقی مارکیٹ میں شام پانچ بجے کے قریب اس وقت ہوا … Read More »