Tag Archives: ذوالفقار بدر

اقتدار سے نکلنے کے بعد عمران خان اور انکے حواری حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ ذوالفقار بدر

ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ذوالفقار بدر کا کہنا ہے کہ اقتدار سے نکلنے کے بعد عمران خان اور انکے حواری حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا …

Read More »

بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات کا کوئی اور ایجنڈا نہیں۔ ترجمان

بلاول بھٹو نوازشریف

کراچی (پاک صحافت) ترجمان بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور میاں نواز شریف کی ملاقات کا کوئی اور ایجنڈا نہیں بلکہ دونوں رہنما پارٹی قائدین کی حیثیت سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان ذوالفقار بدر نے ایک بیان …

Read More »

الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کو نااہل کرنے کا مطالبہ

ترجمان بلاول ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ترجمان بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو ضابطہ اخلاق اور قوانین کی خلاف ورزی پر نااہل کریں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاسی …

Read More »

جمہوریت کا راگ الاپنے والے غیرجمہوری ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ ذوالفقار بدر

ترجمان بلاول ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ذوالفقار بدر کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا راگ الاپنے والی پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت اب غیر جمہوری اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ذوالفقار بدر نے حکومت کی جانب سے پی پی کی فلیکسز و بینرز اتارنے پر ردعمل …

Read More »