Tag Archives: دیوالیہ

عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال میں عمران خان کی حکومت میں خسارہ بڑھ گیا۔ ان کاکہنا ہے کہ عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ عمران خان نے 80 فیصد زیادہ قرض لیا، …

Read More »

سابق حکومت اور حکمرانوں کی وجہ سے مشکل فیصلے کیے اور ابھی مزید کرنے پڑیں گے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت اور حکمرانوں کی وجہ سے مشکل فیصلے کیے اور ابھی متحدہ حکومت کو مزید مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت …

Read More »

قومی سلامتی کے بارے میں عمران نیازی کا غیر ذمہ دارانہ بیان پوری قوم کی تذلیل ہے، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے بارے میں عمران نیازی کا غیر ذمہ دارانہ بیان پوری قوم کی تذلیل ہے۔ ہم نے پہلے ہی قوم کو بتا دیا تھا، عمران کو ملکی معیشت تباہ کرنے کے لئے عالمی …

Read More »

کسی بھی غریب شخص پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دینا، مدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ غریب کو اضافے سے اثرات سے بچانے کا طریقہ کار بنایا جائے، کسی بھی غریب شخص پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دینا۔  مصدق ملک نے بتایا کہ عمران خان نے پیٹرول کی قیمتیں دس روپے کم کرنے کا …

Read More »

سری لنکا میں کہرام: لوگ بھوکے سونے پر مجبور، دودھ پیٹرول سے مہنگا

سری لنگا

کولمبو {پاک صحافت}  سری لنکا میں کہرام مچ گیا ہے۔ ہسپتالوں میں ادویات ختم ہونے پر ڈاکٹروں نے مریضوں کے آپریشن بند کر دیئے۔ پیٹرول پمپ پر ایندھن کے لیے دو کلومیٹر لمبی لائنیں لگی ہوئی تھیں۔ اشیائے خوردونوش اس قدر مہنگی ہو گئی ہیں کہ لوگ بھوکے سونے پر …

Read More »

ناکام ، نااہل اور نالائق حکومت کو فی الفور رخصت کیا جائے، اپوزیشن کا مشترکہ چارٹر جاری

اسلام آباد (پاک صحافت)  پی ٹی آئی  حکومت کو رخصت کرنے کے لئے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ چارٹر جاری کیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جاری چارٹر میں کہا گیا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو مسلمانان جنوبی ایشیا نے قائد اعظم کی قیادت میں اپنے …

Read More »

کینیڈا کے 3 کالجوں کو دیوالیہ قرار دے دیا گیا، ہزاروں ہندوستانی طلباء کا مستقبل خطرے میں

طلبہ

کیوبیک {پاک صحافت} کینیڈا میں اچانک تین کالجوں کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے کے بعد ہزاروں ہندوستانی طلباء کی تقدیر لٹکی ہوئی ہے۔ اس بڑے بحران کے پیش نظر اوٹاوا میں ہندوستان کے ہائی کمیشن نے متاثرہ طلباء کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ لاکھوں روپے خرچ کر …

Read More »

تبدیلی کی باتیں عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں۔ شبرزیدی

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) شبرزیدی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں تبدیلی اور سب اچھا ہے کی باتیں کرنا عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں، جبکہ ملک اس وقت دیوالیہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے کہا ہے کہ …

Read More »

روسی کیمیائی فیکٹری میں آگ ، 16 ہلاکتیں ، روس کو شبہ ، تحقیقات کا حکم

کمپنی میں آگ

ماسکو {پاک صحافت} روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب دھماکہ خیز مواد اور کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا۔ اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ تمام ہلاکتیں ماسکو سے …

Read More »

حکومت کی معاشی پالیسیاں دن بدن پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن سیکریٹری جنرل اور سابق  وزیر مملکت احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں دن بدن پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں،  نااہل حکومت کی وجہ ملک میں غربت …

Read More »